مریم نوازعوامی فلاح وبہبودکیلئےدن رات کام کررہی ہیں،عظمیٰ بخاری

0
21

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ وزیراعلیٰ مریم نوازعوامی فلاح وبہبودکیلئےدن رات کام کررہی ہیں۔
لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ نوجوان پاکستان کامستقبل ہیں،نوجوان جدیدعلوم سےخودکوبہرہ مندکریں،رمضان پیکج سے30لاکھ خاندان مستفید ہوئے، پنجاب میں جوکام نہیں کرےگاوہ گھرجائےگا۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ وزیراعلیٰ مریم نوازعوامی فلاح وبہبودکیلئےدن رات کام کررہی ہیں،پی ٹی آئی سےکئی باراےپی سی میں شمولیت کی بات کرچکےہیں،بلاول بھٹوپی ٹی آئی کواےپی سی میں لاسکتےہیں تولےآئیں۔

Leave a reply