پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق مہنگائی کو قابو کرنے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں، ہم کریک ڈاون کر رہے ہیں کسی سے کوئی رعایت نہیں ہو گی ۔
پوری دنیا میں قیمتیں نیچے آتی ہیں لیکن ہمارے ہاں بڑھ جاتی ہیں ، گورننس کے شدید مسائل ہیں اس کو حل کرنے میں وقت لگے گا ۔
چیف سیکرٹری روزانہ کی بنیاد پر تمام ضلعوں کی رپورٹس بھجوائیں، ہم مناسب اخراجات ہیں وہ کریں گے ، پنجاب کی عوام کا جو بنیادی حق وہ انہیں دیں گے۔
اگر سیاست اور جمہوریت کی آڑ ملک کو عدم استحکام لائیں گے تو کوئی رعایت نہیں ہو گی۔ ایک خاتون کی ویڈیو دیکھی جس نے پولیس کی وین پر حملہ کیا اور لوگوں کو چھڑوا کر لے گئی ۔
یہ کونسے سے ملک میں ہوتا ہے کہ حملہ کرکے لوگوں کو چھڑوالیں ، اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ اپنا جمہوری حق ملک میں انتشار پھیلانے کے لئے استعمال کریں گے تو ایسا بالکل نہیں ہونے دوں گی۔
یہ معاملہ سیاسی انتقام میں نہیں آتا اگر آپ سڑکوں پر نکلیں گے تو زمہدار شہری بننا پڑے گا، اگر عوام یا سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا اندیشہ ہو گا تو قانون حرکت میں آئے گا۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سندھ حکومت کاسکولوں میں بہتری لانےکافیصلہ
اگست 24, 2024 -
آٹے اور میدے کی قیمتوں میں کمی
اپریل 5, 2024 -
سعودی عرب:7 مقامات پر سمر سیزن 2024 کا آغاز
مئی 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔