مری انگوری جنگل میں آگ بجھانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری
پاکستان ٹوڈے: تقریباً 2 کلومیٹر کا علاقہ آگ کی لپیٹ میں ہے۔ انگوری جنگل میں 76 فیصد آگ پر قابو پایا جا چکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کال موصول ہونے پر انتظامیہ نے فوری ریسپانڈ کیا۔ مری انتظامیہ ریسکیو ٹیمیں اور فائر فائٹرز آپریشن میں شامل۔
کی انتظامیہ کو تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت, ایکسٹر سٹاف اور فائر وہیکلز موقع پر پہنچ چکی ہیں ۔
حکومت کرم میں پائیداراوردیرپاامن چاہتی ہے،بیرسٹرسیف
دسمبر 21, 2024جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب،ایجنڈاجاری
دسمبر 21, 2024دھندنےسب کچھ دھندلاکردیا،موٹروےمختلف مقامات سےبند
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©