
مسلسل اضافےکےبعدمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔
صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط حامل سونےکی قیمت میں 1900روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 47ہزار 500روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت 1ہزار 629روپے کم ہوکر10گرام سوناکی قیمت 2لاکھ 97ہزار 925روپے ہوگئی۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کی کمی سے 3ہزار 291ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
مہنگائی کاطوفان،ایل پی جی کی قیمت میں 100روپےکااضافہ
مارچ 10, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع
فروری 6, 2026 -
چودھری پرویزالٰہی کی طبیعت ناساز
اگست 1, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














