مسلم لیگ ن کا اور اتحادی جماعتوں کا پارلمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

0
111

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج 5 بجے طلب کیا گیا ہے

مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 90 شاہراہ قائداعظم پہنچنے کی ہدایت جاری، پارلیمانی پارٹی پارٹی کا اجلاس دو روز قبل ملتوی کیا گیا تھا۔

مسلم لیگ ن اور تمام اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے لیے افطار ڈنر کی تیاری جاری

Leave a reply