مسلم لیگ ن کا اور اتحادی جماعتوں کا پارلمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج 5 بجے طلب کیا گیا ہے
مسلم لیگ ن کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 90 شاہراہ قائداعظم پہنچنے کی ہدایت جاری، پارلیمانی پارٹی پارٹی کا اجلاس دو روز قبل ملتوی کیا گیا تھا۔
مسلم لیگ ن اور تمام اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی کے لیے افطار ڈنر کی تیاری جاری
افواج پاکستان ہماری اورقوم کی ریڈ لائن ہیں،بلاول بھٹوزرداری
جولائی 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
مئی 17, 2025 -
اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری
اگست 23, 2025 -
ٹک ٹاکر خرم گجرفراڈکےالزام میں گرفتار
اگست 28, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














