مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں اپنا ووٹ ڈال دیا

0
143

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے ووٹ کاسٹ کر دیا

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔

لیگی قائد میاں نواز شریف نے این اے 128 ماڈل ٹاؤن میں ووٹ کاسٹ کیا، مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور این اے 128 سے ن لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار عون چودھری بھی اس موقع پر موجود تھے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ عوام گھروں سے نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔

Leave a reply