معیشت مزیدمستحکم:ایف بی آرنےایک اورسنگ میل عبورکرلیا

0
13

معیشت مزیدمستحکم،اپریل2025میں فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)نےنیاسنگ میل عبورکرلیا۔
ذرائع ایف بی آرکےمطابق اپریل میں ٹیکس وصولی میں 30فیصدماہانہ اضافہ ہوا،مارچ کے28فیصد اضافےسےبھی آگے،اپریل میں30فیصداضافہ ہوا،اپریل2025میں ایف بی آرنےنیاسنگ میل عبورکرلیا۔ایف بی آرکی وصولیاں سالانہ ہدف9ہزار300ارب روپےسےتجاوزکرگئیں۔
ذرائع ایف بی آرکاکہناہےکہ ریفنڈزکےاجراکےباوجودٹیکس وصولیوں میں اضافہ برقرارہے،انکم ٹیکس میں 44فیصدنمایاں اضافہ ہوا،سیلزٹیکس میں17فیصد اضافہ ریکارڈاضافہ ہوا،فیڈرل ایکسائزڈیوٹی میں 31 فیصد اضافہ ہوا۔

Leave a reply