مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں مزیدکمی

0
10

مقامی وعالمی سطح پرسونےکےقیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔
مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24قرایط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکی کمی ہونےسے فی تولہ سونا3لاکھ49ہزار400روپےکاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1371روپےکی کمی ہونے سے10گرام سونا 2لاکھ 99ہزار554روپےکاہوگیا۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکےنرخ 16ڈالرگرگئے جس کےبعدفی اونس سونےکی قیمت 3274ڈالرہوگئی۔

Leave a reply