ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا

0
103

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں سورج اپنی تپش سے آج بھی ستائے گا، تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں کہیں کہیں بارش کی توقع ہے۔

جبکہ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بتدریج گرمی کی شدت اور ہیٹ ویو میں کمی ہو گی ۔

آج ملک کے مختلف علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے ؟آئیے جانتے ہیں

Leave a reply