ملیریاکاخاتمہ اورصحت مندمعاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ملیریاکاخاتمہ اورصحت مندمعاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے۔
انسدادملیریاکےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ملیریاایک خطر ناک مگرقابل علاج مرض ہے، خاتمےکیلئے متحدہونا ہوگا،پنجاب حکومت کی جانب سے انسداد ملیریا کیلئےجدیدحکمت عملی اور مؤثرعملدرآمدجاری ہے،ملیریاسےبچاؤکےلئےپنجاب حکومت نےخصوصی فنڈزمختص کیےہیں۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ ملیریاکاخاتمہ اورصحت مندمعاشرہ پنجاب حکومت کی ترجیح ہے،ملیریاہاٹ اسپاٹ اورزیادہ متاثرہ علاقوں میں بروقت طبی امدادپہنچائی جارہی ہے۔
پنجاب :تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ
اکتوبر 11, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رینجرز پولیس کی مشترکہ کاروائی
مئی 18, 2024 -
الیکشن کمیشن نےملک بھرمیں رجسٹراڈووٹرزکاڈیٹاجاری کردیا
ستمبر 20, 2025 -
ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کی پروڈکشن شروع
جولائی 12, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔