مودی کو بڑادھچکا،آئی ایم ایف نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دیدیا

0
27

مودی کو بڑادھچکا،بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دےدیا۔
آئی ایم ایف کی جاری کردہ رپورٹ میں نااہل مودی کامعاشی فریب بےنقاب ہوگیا،مکمل تباہی کےدہانے پر کھڑی بھارتی معیشت کےجھوٹےبیانیےعالمی اداروں نےناکام بنادیے۔
رپورٹ میں انکشافات ہوئےکےکرپٹ مودی کےنام نہادمعاشی ترقی کےکھوکھلے دعوےزمین بوس ہوگئے۔
بین الاقوامی مالیت فنڈزنےاپنی سالانہ رپورٹ میں بھارت کودوسرےکم ترین درجہ پررکھتےہوئے’’سی گریڈ ‘‘دےدیا۔آئی ایم ایف نے2011-12 کےبھارت کےمعاشی ڈیٹاکوانتہائی پرانااورناقص قراردیا۔
آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہاگیاکہ بھارتی معیشت کےڈیٹامیں خامیاں معاشی نگرانی کےعمل میں رکاوٹ بنتی ہیں،بھارتی حکومت کاآمدنی کی بنیادپرجی ڈی پی کاطریقہ کارباربارماہرین کی تنقیدکاشکاررہاہے۔

Leave a reply