مولانافضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی طبیعت بگڑنےپرڈاکٹروں نےمکمل آرام کامشورہ دیاہے۔
ترجمان جےیوآئی کےمطابق مولانافضل الرحمان کی طبیعت خراب ہےجس کی وجہ سےڈاکٹروں نےاُن کومکمل آرام کامشورہ دیاہے۔
ترجمان جے یو آئی نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاؤں میں شدید تکلیف ہے، انہیں ڈاکٹروں کی جانب سے چلنے سے پرہیز کا کہا گیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کا بیرون ملک کا دورہ
مئی 18, 2024 -
پاکستان فلسطینیوں کےساتھ کھڑاہے،وزیرخارجہ اسحاق ڈار
مارچ 8, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©