مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

0
30

مکہ اور مدینہ میں رمضان المبارک کے دوران موسم کیسا رہے گا؟سعودی محکمہ موسمیات نےرمضان کے دوران موسم کے حوالے سے اپنی تازہ رپورٹ جاری کردی ۔
سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں موسمیاتی اعتبار سے موسم بہار کا آغاز ہو گیا ہے، تاہم بارشوں کی پیشگوئی کے حوالےسے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مکہ مکرمہ میں متوقع بارش کی اوسط 4.9 ملی میٹر اور مدینہ منورہ میں 5.3 ملی میٹر ہے۔
رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رواں موسم ِبہار میں بارشیں معمول کے اوسط سے زیادہ ہوں گی۔

Leave a reply