مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر:بجلی مزیدسستی

0
19

مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی خبر،ملک بھرکےصارفین کیلئےبجلی کی قیمت میں مزیدکمی کی منظوری دےدی گئی۔نیپرانےبجلی کی قیمتوں میں کمی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق ملک بھرکےصارفین کیلئےبجلی ایک روپے71پیسےفی یونٹ سستی کرنےکی منظوری دےدی گئی۔سرکاری ڈسکوزاورکےالیکٹرک صارفین بھی ریلیف سےمستفیدہونگے،لائف لائن صارفین کےعلاوہ تمام صارفین کوسبسڈی دی جائےگی۔
واضح رہےکہ نیپرااتھارٹی نےوفاقی حکومت کی درخواست پر4اپریل کوسماعت کی تھی۔

Leave a reply