
احتجاج اورجلسےکےباعث میانوالی میں 7دن کےلئےدفعہ144نافذکردی گئی اوررینجرزبھی تعینات کردی گئی۔اس حوالےسےنوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق میانوالی میں دفعہ 144کانفاذیکم اکتوبرسے7اکتوبرتک ہوگا۔جس کےباعث دھرنے،جلسے،مظاہرے،احتجاج اورایسی تمام سرگرمیوں پرپابندی عائدہوگئی۔
میانوالی میں رینجرز کی 2 کمپنیاں یکم سے 3 اکتوبر تک تعینات ہوں گی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی کا اطلاق میانوالی میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے کل میانوالی، ملتان اور فیصل آباد میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کانفرنس میں شرکت کیلئےچین روانہ
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ٹی 10لیگ :پی سی بی نے9کھلاڑیوں کواین اوسی جاری کردئیے
نومبر 14, 2024 -
پاکستان بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز:قومی ٹیم کودھچکا
اگست 19, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔