میرے پاس آئینی عہدہ ہے اس لیے کوئی سخت بات نہیں کر سکتا : محمد احمد خان

0
104

(پاکستان ٹوڈے) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان ،میرے پاس آئینی عہدہ ہے اس لیے کوئی سخت بات نہیں کر سکتا ہے۔

ن لیگ اور اتحادی جماعتوں کی آیوان میں واضح اکثریت ہے اسکی آصف علی زرداری کی چیت یقینی ہو گی، ایک وقت تھا ایسا تھا اسمبلی آنے پر لگتاتھا کہ کسی مقبوضہ علاقے میں آگے ہیں۔

قاسم سوری نے مزاہکہ خیر جعلی خط لہرا کر عدم اعتماد کی تحریک کو لائے اور اسمبلی توڑ دی، بطور قانون کے طالب علم اسمبلی کا توڑنا میرے لیے سیاہ ترین وقت تھا۔

جمہوریت برداشت اور آئین پر عمل کر نے کا نام ہے، میرا پورا نام ملک محمد احمد خان ہے، اس سے قبل ملک احمد خان کے نام سے پکارا جارہا تھا۔
ایوان میں ملک احمد خان بچھڑ کے ایک جیسے نام کی وجہ سے درخواست کی کہ میرا مکمل نام ملک محمد احمد خان لکھا یا پکارا جائے

 

Leave a reply