میڈونا کا مفت کانسرٹ، لاکھوں مداحوں کے دل جیت لیے

0
89

(پاکستان ٹوڈے) امریکی پاپ سٹار میڈونا کا برازیل میں مفت کانسرٹ ۔ 65  سالہ سنگر میڈونا نے 2 گھنٹے پرفارم کر کے حاضرین کے دل جیت لیے۔

برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کے ساحل پر میڈونا کے مفت کانسرٹ میں16 لاکھ مداحوں کی شرکت۔۔۔میڈونا نے کانسرٹ میںNothing Really Matters ، Like a Prayer اور Vogue جیسے مشہور گیت گاکر مداحوں پر سحر طاری کر دیا۔

Leave a reply