میں نے کہاتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے،فیصل واوڈا

0
21

سینیٹرفیصل واوڈانےکہاہےکہ میں نےکہاتھاکہ بانی تحریک انصاف کی سیاسی قبراپنےہی کھودیں گے۔
سینیٹرفیصل واوڈانےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پرایک پیغام میں لکھاکہ بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخطرناک بیان کےبعدبالکل ویساہی ہوا،جیسامیں نےکہاتھاکہ عمران خان کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے۔
فیصل واوڈاکامزیدکہناتھاکہ عدالتی حکم کےباوجودجوکوئی بھی24نومبرکوآتاہےتوتوہین عدالت کی کارروائی ہوگی،اسمبلی نشست ہی نہیں کھونی پڑےگی حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونےکےلئےبھی تیارہے،ہاؤس اریسٹ،اریسٹ یامچھ جیل والی بات نہ بھولیےگا،جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے،پھرگلہ نہ کرنا۔

Leave a reply