نوازشریف سے ڈی جی والڈسٹی لاہور کی ملاقات، لاہور کی قدیمی عمارتوں پر تبادلہ خیال

لاہور: لاہور شہر کے تاریخی اور قدیمی ورثہ کی بحالی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری کی ملاقات ہوی، جس میں اندرون لاہور کی قدیمی اور تاریخی عمارتوں کی ماضی کی آب و تاب کی بحالی کے امور پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
محمد نواز شریف نے اندرون لاہور کی تاریخی حیثیت کی بحالی پر والڈ سٹی اتھارٹی کی خدمات اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
نواز شریف اور کامران لاشاری نے لاہور کی شاندار تاریخی عمارتوں کی بحالی کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
ملاقات میں ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری نے تاریخی عمارتوں کی بحالی کے جاری منصوبے اور آب سے آگاہ کیا اور اس دوران انہوں نے نواز شریف کو شاہی قلعہ اورلاہور کے قدیمی دروازوں کی بحالی کے بارے میں بھی بتایا۔
جسٹس منصورعلی شاہ قائم مقام چیف جسٹس کاحلف اٹھائیں گے
اپریل 19, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
غزہ ملین مارچ:پیپلزپارٹی کاجماعت اسلامی کی حمایت کااعلان
اکتوبر 3, 2024 -
بیالوئیزا جنگل، یورپ کا آخری قدیم جنگل
مئی 3, 2024 -
بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست
مئی 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔