نوازشریف لندن سےوطن واپس روانہ

0
3

سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ ن نوازشریف لندن سےپاکستان کیلئےروانہ ہوگئے۔
لندن سےسابق وزیراعظم نوازشریف کےہمراہ اُن کےصاحبزادےحسن نوازاورمعالج ڈاکٹرعدنان خان بھی روانہ ہوئے،صدرمسلم لیگ لوٹن ایئرپورٹ سےلاہورپہنچیں گے،نوازشریف نے دوہفتےلندن میں قیام کیا۔
واضح رہےکہ صدرمسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف کچھ عرصہ قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےہمراہ بیرون ملک دورےپرروانہ ہوئےتھےجہاں سےسابق وزیراعظم لندن چلےگئےتھے۔

Leave a reply