
سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ ن نوازشریف لندن سےپاکستان کیلئےروانہ ہوگئے۔
لندن سےسابق وزیراعظم نوازشریف کےہمراہ اُن کےصاحبزادےحسن نوازاورمعالج ڈاکٹرعدنان خان بھی روانہ ہوئے،صدرمسلم لیگ لوٹن ایئرپورٹ سےلاہورپہنچیں گے،نوازشریف نے دوہفتےلندن میں قیام کیا۔
واضح رہےکہ صدرمسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف کچھ عرصہ قبل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےہمراہ بیرون ملک دورےپرروانہ ہوئےتھےجہاں سےسابق وزیراعظم لندن چلےگئےتھے۔
تعلیمی ادارے 20 سے 25 نومبر تک بند رکھنے کا اعلان
نومبر 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سپریم کورٹ نےقتل کاملزم شک کی بنیادپربری کردیا
اکتوبر 27, 2026 -
شہر قائد میں مطلع ابر آلود، آج رات ہلکی بارش کا امکان
اپریل 18, 2024 -
ملک میں بڑھتی مہنگائی کے بعد اشیاء کا ملنا درد سر بن گیا
اپریل 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














