نوال سعید؛ مرد کے مقابلے میں خواتین اسٹارز کے ساتھ کام کا تجربہ برا رہا

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) لاہور میں نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نوال سعید کا کہنا تھا کہ مرد اداکار خواتین کے مقابلے میں مجموعی طور پرزیادہ تعاون کرنے والے اور خوش اخلاق ہوتے ہیں
نوال سعید کا کہا کہ کچھ خواتین اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ برا رہا۔ شوبز میں کام شروع کیا تو متعدد تلخ تجربات بھی ہوئے۔ مجھے بتایا گیا کہ چند اداکاراؤں نے ڈرامے کی کاسٹ سے مجھے نکال کر کسی اور کو لینے کا مشورہ دیا۔ یہ سب پیشہ ورانہ حسد میں کیا جاتا ہے۔ ایک اداکارہ نے تو میک اپ آرٹسٹ سے یہ تک پوچھ لیا کہ کیا میں وگ لگاتی ہوں۔
نوال سعید کا مزید کہنا تھا کہ انٹرٹیمنٹ انڈسٹری میں چیلنجز کا سامنا کرنے کے باوجود ہمت نہیں ہاری اور خود کو بطور آرٹسٹ اور انسان بہتر بنانے کے لیے کوشش کی اور کچھ نئے پروجیکٹس میں مثبت ماحول ملا۔
کراچی:اداکارہ حمیرااصغرکی کئی روزپرانی لاش گھرسےبرآمد
جولائی 9, 2025باصلاحیت اداکارہ ذہین طاہرہ کوہم سے بچھڑے6 برس بیت گئے
جولائی 9, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چین الفتح اور حماس کو قریب لانے میں کامیاب ہو گیا
جولائی 23, 2024 -
توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی بریت درخواست دائر
نومبر 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔