نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل

0
4

نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے10جنوری کوممکنہ سزاکےخلاف اپیل دائرکرنےکافیصلہ کرلیا۔
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےتیارکرداہ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت10جنوری کوسنائی جانےوالی ممکنہ سزامیں تاخیرکردے۔
وکلاٹرمپ کاکہناہےکہ صدارتی استثنیٰ سےمتعلق اپیلیں پہلےہی زیرسماعت ہیں۔ایپلوں پرحتمی فیصلہ آنےتک ممکنہ سزاکوروک دیناچاہئے۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق اداکارہ کورقم کی ادائیگی اورکاروباری ریکارڈمیں ہیرپھیرسمیت ٹرمپ کو34الزامات کاسامناہے۔
واضح رہےکہ جسٹس جوآن مرچن نے2مقدمات میں10جنوری کوسزاسنانےکااعلان کیاتھا۔

Leave a reply