نویں تھل جیپ ریلی کاآج سےباقاعدہ آغاز

0
18

نویں تھل جیپ ریلی کاآج سےمظفرگڑھ میں باقاعدہ آغازہوگا۔ایونٹ میں 100سےزائدخواتین اور مرد ریسرزحصہ لیں گے۔
نویں تھل جیپ ریلی کل کوالیفائنگ راؤنڈاور9نومبرکوکواسٹاک کیٹیگری کےمقابلےہوں گے،تھل جیپ ریلی میں 10نومبرکوپری پیئرڈکیٹیگری کےمقابلےہوں گے۔اورفائنل راؤنڈبھی 10نومبربروزاتوارکوہوگا۔نویں تھل جیپ ریلی میں 100سےزائدخواتین اورمردریسرزحصہ لیں گے۔
ایونٹ میں شائقین کی توجہ اور تفریح کے لئے گھڑ ڈانس، نیزہ بازی، آتش بازی اور کبڈی کے مقابلوں کے علاوہ کلچرل فیسٹیول کے سٹالز بھی لگائے جائیں گے۔

Leave a reply