نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان

0
17

طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغازکب ہوگا؟تاریخ کا اعلان ہو گیا۔
لاہور بورڈ کی طرف سےجماعت نہم کے امیدواروں کو رول نمبر سلپ جاری کر دی گئیں۔
ایجوکیشن بورڈ کے ذرائع کے مطابق رواں سال جماعت نہم کے امتحان میں 3 لاکھ 14ہزار امیدواروں شرکت کریں گے۔ڈیٹ شیٹ کے مطابق جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز 25 مارچ سے ہوگا۔
بورڈ ذرائع کے مطابق 10 دن قبل ہی جماعت نہم کی رو ل نمبرسلپس آن لائن کر دی گئی ہیں۔امیدوار اپنے اداروں سے رول نمبر سلپس حاصل کر سکتے ہیں۔
کنٹرولرامتحانات حکام کے مطابق پرائیویٹ امیدواربورڈ کی ویب سائٹ سے سلپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Leave a reply