ہماری لڑائی مظاہرین سے نہیں دہشت گردوں سے تھی،ایران

0
111

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ہماری لڑائی مظاہرین سے نہیں دہشت گردوں سے تھی۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ  پھانسیاں دینے کا کوئی منصوبہ نہیں تھا۔
عباس عراقچی نے کہا کہ شرپسندوں نے پولیس اہلکاروں کو پکڑا، انہیں زندہ جلایا اور ان کے سر قلم کیے، جبکہ پولیس کے ساتھ ساتھ عام شہریوں پر بھی فائرنگ  کی گئی۔
انہوں نے مزید الزام عائد کیا کہ ٹرمپ ایسا چاہتے تھے اور یہ مظاہرے اسرائیلی سازش کا حصہ تھے۔

Leave a reply