پاکستان ٹوڈے: نیوزی لینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نیل ویگنر نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق نیل ویگنر کو بتایا گیا تھا کہ وہ ٹیسٹ میچ کا حصہ نہیں ہیں، جس کے بعد انہوں نے ویلنگٹن میں ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ آسان نہیں تھا، ایک ہفتہ میرے لئے بہت جذباتی رہا، کسی ایسی چیز سے دور رہنا آسان نہیں ہے جسے آپ نے بہت کچھ دیا ہے لیکن اب وقت آگیا ہے کہ دوسرے اس ٹیم کو لے کر آگے بڑھیں۔
نیوزی لینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نیل ویگنر نے 64 ٹیسٹ میچز میں 260 وکٹیں حاصل کیں جبکہ وہ فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔
چیمپئنزٹرافی:پاکستان نے15رکنی سکواڈکااعلان کردیا
فروری 1, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈاکٹریونس کابنگلہ دیش میں الیکشن کےحوالےسےبڑااعلان
اگست 19, 2024 -
منال خان کےبیٹےنےسوشل میڈیاپردھوم مچادی
جولائی 24, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | |||||
3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
24 | 25 | 26 | 27 | 28 |