نیویارک میں برف باری سے چہار سو سفیدی چھا گئی ۔
امریکہ کے شہر نیویارک میں برف باری سے ہر چیز نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ کئی شہریوں نے خوبصورت سرد موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے تفریحی مقامات کا بھی رخ کیا۔
برف باری کے سبب نیویارک ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آنیوالے دنوں میں مزید برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔
نومنتخب صدرٹرمپ کاپاناماکینال کاکنٹرول واپس لینےکاعندیہ
دسمبر 23, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صوبائی وزیراطلاعات عظمی زاہد بخاری کا صحافی کالونی کا دورہ
اپریل 18, 2024 -
سورج پھر آگ برسانے لگا، پارہ مزید چڑھ گیا
جون 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©