ن لیگ کےدورمیں ہی ہمیشہ عوام کومعاشی ریلیف ملتا ہے، نواز شریف

0
15

قائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ن لیگ کےدورمیں ہی ہمیشہ عوام کومعاشی ریلیف ملتاہے۔
صدرمسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف نے بجلی کےنرخ میں ریکارڈکمی پروزیراعظم شہبازشریف کو مبارکبادپیش کی اوربجلی کے نرخ کم کرنےپروزیراعظم کی ٹیم کوبھی سراہا۔
نوازشریف کاکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف کی کاوشوں سےملک درست سمت پرگامزن ہوچکاہے،بجلی سستی کرنےسےناصرف عوام کوریلیف بلکہ ایکسپورٹ بھی بڑھے گی۔
سابق وزیراعظم کامزیدکہناتھاکہ ن لیگ کےدورمیں ہی ہمیشہ عوام کومعاشی ریلیف ملتاہے،مہنگائی میں کمی ن لیگ کی ہی بہترین معاشی پالیسیوں کاثبوت ہے،ملک میں ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں،نوجوانوں کوروزگارملےگا۔

Leave a reply