
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا۔
اسلام آبادمیں تقریب سےخطاب کرتےہوئےوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ کاکہناتھاکہ کارکنان پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہیں،کےپی کےغیورعوام نےکبھی ساتھ نہیں چھوڑا،گزشتہ دورفسطائیت کاتھا،اختیارولی ن لیگ کےمشکل وقت کےساتھ ہیں۔
عطااللہ تارڑ کامزیدکہناتھاکہ ن لیگ کےکارکنوں نےظالموں کیخلاف کلمہ حق بلندکیا،پہلےکہاتھا9مئی والےروئیں گے،بھاگ جائیں گے،ہم 28مئی والےہیں یہ9مئی والےہیں،انہوں نےاپنےہی ملک اورفوج پرحملہ کیا،شہداکی قبروں کی بےحرمتی دیکھ کرساری رات سونہیں سکا،مسلم لیگ ن نےپاکستان کوایٹمی طاقت بنایا،جہاں تعمیروترقی کانشان نظرآئےگاوہاں نوازشریف کی مہرہوگی،موٹرویزکاجال صوابی سےگزررہاہے۔
اپوزیشن اتحاد نےحکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی
دسمبر 25, 2025پنجاب حکومت کاصوبے بھر میں آئی ٹی سٹیز بنانے کا اعلان
دسمبر 25, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ویوو نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس فون ایکس 200 پیش کر دیا
اکتوبر 18, 2024 -
عمران خان سےجیل میں ملاقات نہ کرانےپرعدالت نےبڑاحکم دیدیا
اکتوبر 24, 2024 -
وزیراعظم کی ایرانی صدرسےملاقات:غزہ میں جنگ بندی پرزور
ستمبر 27, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














