وزن کم کرنے کا نسخہ سامنے آگیا

0
42

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عید میں وقت بہت کم رہ گیا ہے تو ایسے لوگوں کیلئے ایک منفرد نسخہ بھی موجود ہے ۔

ڈاکٹر اُمہ راحیل نے بتایا کہ رمضان المبارک کے آخری ایام میں بھی جو لوگ وزن کم کرکے فٹ نطر آنا چاہتے ہیں ان کیلئے ایک آسان نسخہ ایسا بھی ہے جس سے صرف 7 دنون میں ان کا وزن کافی کم ہوسکتا ہے ۔

اپنی خوراک کو کنڑول کریں اور اس کے ساتھ ایک جگ گرم پانی لیں جس میں آدھا چمچ میتھی دانہ ، ایک ٹکرا دار چینی اور ایک چٹکی کھتہ ملا کر رکھ لیں۔

انہوں نے بتایا کہ روزانہ 7 دن تک افطار کے بعد سے سحری تک یہ جگ ختم کریں آٹھویں دن آپ کی باڈی پر 5 سے 6 انچ کا فرق واضح نظر آئے گا ۔

Leave a reply