وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی

0
53

ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال پروزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نے7اکتوبرکواسلام آبادمیں آل پارٹیزکانفرنس کااجلاس طلب کرلیاہےجس میں شرکت کےلئے تمام سیاسی جماعتوں کو دعوت دی جائےگی۔
آل پارٹی کانفرنس بلانےکامقصدملک کےموجودہ سیاسی ومعاشی حالات اور کانفرنس میں مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔

Leave a reply