
وزیراعظم شہبازشریف نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےاظہارتشکرکیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ٹرمپ نےانسداددہشت گردی کیلئےپاکستان کےکرداراورحمایت کوتسلیم کیا،پاکستان نےہمیشہ انسداددہشت گردی کیلئےاہم کرداراداکیا،علاقائی امن واستحکام کیلئےامریکاکیساتھ شراکت داری جاری رکھیں گے،ہم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اپنےپختہ عزم،غیرمتزلزل وابستگی پرقائم ہیں۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ 80ہزارسےزائدسیکیورٹی اہلکاروں سمیت پاکستانیوں نےقربانیاں دیں،ہماراعزم ہےکہ پاکستان سےدہشت گردی کےناسور کوجڑسے اکھاڑپھینکیں۔
پنجاب کے52شہروں میں ترقیاتی منصوبےشروع
دسمبر 10, 2025کےپی میں گورنرراج لگاناان کےبس میں نہیں،اسدقیصر
دسمبر 10, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا ایران پر فرض ہے،خامنہ ای
جولائی 31, 2024 -
ایشوریارائےکی ویڈیونےطلاق کی خبروں کی تردیدکردی
ستمبر 23, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














