وزیراعظم شہباز شریف آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے سپریم کورٹ میں ملاقات کریں گے۔

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی ملاقات میں اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان اور وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی تصدیق کردی۔ وزیراعظم نذیر تارڑ نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملاقات آج دو بجے سپریم کورٹ میں ہوگی، ملاقات میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر گفتگو ہوگی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
میرےدورحکومت میں امریکہ کی سرکاری پالیسی صرف2جنسی ہوگی،ٹرمپ
دسمبر 25, 2024 -
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
اپریل 26, 2024 -
کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے نیا ریکارڈ قائم کرلیا
نومبر 16, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔