وزیراعظم شہباز شریف اج کراچی کا دورہ کریں گے

0
140

پاکستان ٹوڈے: وزیراعظم شہبازشریف صبح 9 بجے اولڈ ٹریمنل پر پہنچیں گے

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ کابینہ اراکین بھی موجود ہونگے، وزیراعظم اج مزار قائد پر حاضری دیں گے

وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقات کریں گے،وزیراعظم سے دیگر سیاسی جماعتوں کے وفود بھی ملاقات کریں گے، وزیراعظم کو کراچی کے مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی جائے گی۔

Leave a reply