
وزیراعظم شہبازشریف نےمالی سال کےپہلے10ماہ میں ترسیلات زرمیں 31فیصداضافہ ہونےپر اظہار اطمینان کیا۔
وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ جولائی2024سےاپریل2025ترسیلات زر31.2ارب ڈالرکی بلندترین سطح پرپہنچ گئیں،ترسیلات زرمیں اضافہ اوورسیز پاکستانیوں کی حب الوطنی اورملکی معاشی پالیسیوں پراعتمادکااظہارہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملکی معیشت کی ترقی میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں،حکومت پاکستان ملکی معیشت کی ترقی کےلئےپرعزم ہے۔
ایف بی آرکی ٹیکس وصولیوں کاہدف کم کرنےکاامکان
مارچ 11, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














