وزیراعظم کی ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد

0
25

وزیراعظم شہبازشریف نےنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کودوسری بارامریکہ کاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی۔
وزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دوسری بارتایخی کامیابی پرمنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کومبارکباددیتاہوں،نئی امریکی انتظامیہ کےساتھ ملکردونوں ممالک کےتعلقات مستحکم کرنےکےخواہاں ہیں،پاک امریکہ میں تعاون بڑھانےکےوسیع ترمواقع موجودہیں۔
واضح رہےکہ نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کودوسری بارمنتخب ہونے پر دنیا بھر سےمبارکبادکےپیغامات موصول ہورہےہیں۔

Leave a reply