وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی ملاقاتیں

0
103

(پاکستان ٹوڈے) وزیراعلیٰ سندھ سے قومی اسمبلی کے رکن جام کریم بجار ، صوبائی اسمبلی کے رکن نثار کھوڑو اور جام مہتاب ڈہر کی الگ الگ ملاقاتیں

تفصیلات کے مطابق منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو اپنے حلقوں کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا,  وزیراعلیٰ سندھ نے منتخب نمائندوں کو جاری ترقیاتی کاموں کے معیار اور وقت پر مکمل ہونے کے لیئے متحرک ہونے کی ہدایت

Leave a reply