وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا نوشکی بلوچستان میں نہتے لوگوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت: ترجمان وزیراعلیٰ سندھ

0
79

سندھ:(پاکستان ٹوڈے) یہ انتہائی دل تکلیفدہ اور افسوسناک واقعہ ہے ، وزیراعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی۔

دہشتگرد پاکستان کے امن اوراس کی خوشحالی کے دشمن ہیں ایسے ناسور عناصر کو ملک میں پنپنے نہیں دیا جائے گا ، نفرت کی فضا قائم کرنے والوں کے لیے اس ملک میں کوئی جگہ نہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا جاں بحق افراد کے بلند درجات کے لیے دعا۔

Leave a reply