وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ ہائوس میں کابینہ کا اجلاس
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صوبائی وزرا؍، چیف سیکریٹری، پرنسپل سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکریٹری خزانہ اور دیگر شریک
کابینہ کو ڈپارٹمنٹ آف ایمپاورمینٹ آف ڈفرنٹلی ایبلڈ پرسنز (ڈی ای پی ای ڈی) نے جے ایس اکیڈمی فار ڈیف کو گرانٹ دینے کی درخواست کی
اسوقت جے ایس اکیڈمی میں 152 سماعت سے محروم بچے زیر تعلیم اور تربیت حاصل کر رہے ہیں، آگاہی، وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ کی مشاورت سے 5.027 ملین روپے جے ایس اکیڈمی کو گرانٹ دینے کی منظوری دیدی
کابینہ کو وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی برنفنگ
سندھ حکومت نے انٹرا ڈسٹرکٹ پیپلز بس سروس پروجیکٹ اکتوبر 2021 میں شروع کیا تھا، کابینہ کو آگاہی، بسز خریدنے اور چلانے کیلئے سندھ حکومت نے این آر ٹی سی سے 12 سالہ (2021 تا 2033) کانٹریکٹ کیا ہے۔
اسوقت 230 بسیں چل رہی ہیں اور مزید 20 بسز شروع کی جائینگی، مزید 40 بسیں خریدی جائینگی، بہت جلد 270 بسیں چلنا شروع ہوجائینگی، 250 بسیں 6.522 بلین روپے اور 40 بسیں 995 ملین روپے میں خریدی گئی ہیں
اپریل 2023 تا فروری 2024 تک 968 ملین روپے کی سبسڈی حکومت دے چکی ہے، سندھ کابینہ نے انٹرا ڈسٹرکٹ پیپلز بس سروس کے جنوری تا جون 2024 تک کیلئے 521 ملین روپے کے اخراجات منظور کر دیئے
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔