
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازترکیہ کےدورےپرانطالیہ پہنچ گئیں ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازخاتون اول امینےایردوآن کی دعوت پرترکیہ کادورہ کررہی ہیں۔جہاں پرانطالیہ کےڈپٹی گورنرپروفیسرسعادسیدادغلونےمریم نوازکااستقبال کیا۔
مریم نوازڈپلومیسی فورم کےتحت بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گی،وزیراعلیٰ مریم نوازکل کانفرنس سےخطاب بھی کریں گی،سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب وزیراعلیٰ مریم نوازکےہمراہ ہیں۔
گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بنوں:دہشتگردوں کاحملہ،8جوان شہید،10حملہ آورہلاک
جولائی 16, 2024 -
مذاکراتی کمیٹیوں کامعاملہ:سپیکرکابڑافیصلہ
فروری 1, 2025 -
پی ٹی آئی رہنماشیرافضل مروت کورنامیں مبتلا،ہسپتال داخل
ستمبر 20, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔