وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا

0
39

وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کاافتتاح کردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایک لاکھ صارفین کےلئے’’سی ایم پنجاب فری سولرپینل سکیم‘‘کی لانچنگ کردی۔پنجاب کےصارفین ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پراپلائی کرسکتےہیں۔
اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ فری سولرپینل سکیم کامقصدعوام کومہنگی بجلی سےمستقل ریلیف ہے،فی یونٹ14روپےسبسڈی سےپنجاب کے73لاکھ صارفین مستفیدہوئے،عوام کےوسائل کی سہولت اورریلیف کےلئےہی خرچ ہوں گے۔

Leave a reply