
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں زیروپولیوکیس ہدف مقررکردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پولیوکےحوالےسےاجلاس منعقدہوا جس میں وزیراعلیٰ نےہدایت کی کہ مسنگ چلڈرن کاتناسب بھی زیرو کیا جائے۔ مریم نوازنےڈپٹی کمشنرزکومتعلقہ علاقوں میں انسداد پولیوکمپین کوموثر بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی اوروزیراعلیٰ نےہرضلع میں ڈپٹی کمشنرزکویونین کونسل وائز پولیوکمپین کاروزانہ جائزہ لینےکی ہدایت بھی کی۔
وزیراعلیٰ مریم نوازنےانتظامیہ کوانسدادپولیوویکسی نیشن کےمائیکروپلان پر عملدرآمدیقینی بناکاحکم دیا۔
اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ کوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کی ویکسین کے قطرےپینےسےرہ نہ جائے،مشترکہ کوشش سےزیروپولیوکاہدف باآسانی حاصل کیاجاسکتاہے،کسی بھی بچےکاپولیوکےرسک پر ہونا ہرگز گوارانہیں۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی ائی کارکنوں کی نظر بندی کا معاملہ
اپریل 5, 2024 -
پاکستان کی سیاحت کی عالمی رینکنگ میں بہتری
مئی 23, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔