وزیراعلیٰ کا بڑااقدام:عیدپرزائدکرایہ وصول کرنیوالوں کیخلاف ایکشن کاحکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر مقرر کرایہ سےزائدوصول کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا حکم دےدیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے عیدپرزائدکرائےوصول کرنےوالےٹرانسپورٹرز کےخلاف سخت قانونی کارروائی کرنےکی ہدایت کی اورحکم دیاکےتمام اضلاع میں مقررہ کرایوں پرعملدرآمدیقینی بنانے کیلئے اقدامات کئےجائیں۔
مریم نوازنےتمام ڈپٹی کمشنرزکوزائدکرایوں کی وصولی روکنےکےلئےکڑی مانٹیرنگ کاحکم بھی دیا اورہدایت کی کہ تمام بس سٹینڈزپرکرایہ نامےنمایاں آویزاں کئےجائیں۔اوربس سٹینڈزکی انتظارگاہوں پر بیٹھنےکےمناسب انتظام اورپنکھےکی موجودگی یقینی بنانےکی ہدایت کی ۔عوام کوریلیف دینے کے لئے محکمہ ٹرانسپورٹ اوردیگرمتعلقہ حکام کوفیلڈمیں چیکنگ ڈیوٹی کی ہدایت بھی کی۔
وزیراعلیٰ مریم نوازکاکہناتھاکہ عیدپرگھرکولوٹنےوالےمسافروں کےاستحصال کی اجازت نہیں دی جائے گی،ہربس سٹینڈزپرکرائےنامےنمایاں آویزاں کرکے عملدرآمد یقینی بنایاجائے۔
گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گلابی چاند کی حقیقت کیا،کب نظر آئے گا؟
اپریل 22, 2024 -
ہم فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،وارث بیگ
مئی 2, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔