وزیراعلیٰ کی زیر صدارت میں اجلاس، ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پرجائزہ لیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں ایک لاکھ گھر پراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ،
سیکرٹری ہاؤسنگ نےکم آمدن والے لوگوں کے لئے سکیم سے متعلق امور سے آگا ہ کیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا گھر کی لاگت میں کمی کے لئے اقدامات کا حکم ،
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی کم آمدن والے لوگوں کے لیے گھر کی قسط ممکنہ حد تک کم کرنے کی ہدایت، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے اضلاع میں گھروں کی تعمیر کے لئے اراضی کی نشان دہی کی ڈیڈ لائن مقرر کرنے کی ہدایت بھی کی چاہتی ہوں، پنجاب میں کوئی بے گھر نہ ہو،ہر شہری کے پاس اپنی چھت ہو۔ عوام کیلئے سستے گھروں کی فراہمی ہمارے منشور کا حصہ ہے۔
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب،صوبائی مشیر پرویز رشید،وزیراطلاعات و ثقافت عظمی زاہد بخاری،ایم پی اے ثانیہ عاشق،ذیشان ملک،چیف سیکرٹری،ایس ایم بی آر،چیئرمین پی اینڈڈی،سیکرٹری ہاؤسنگ، سیکرٹری فنانس،کمشنر لاہور،ڈی جی پی ایچ اے ٹی اے،پنجاب افورڈایبل ہاؤسنگ پروگرام کے پراجیکٹ ڈائریکٹر اوردیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
بشریٰ بی بی کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا
دسمبر 21, 2024سندھ حکومت کاملازمین کیلئے احسن اقدام
دسمبر 21, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔