وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی برین ٹیوم کے مریض کا علاج فوری شروع کرنے کی ہدایت
پنجاب: (پاکستان ٹوڈے) وزیر اعلی کی سیکرٹری صحت پنجاب کو قلعہ دیدار سنگھ میں لوہاراں والا کے رہائشی محمد رضوان کاشف کے بیٹے فرزان کے علاج کی ہدایات جاری کر دیں۔
وزیر اعلی نے میڈیکل بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں علاج کی ہدایات جاری کیں ، فرزان کے علاج کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیا تھا، میڈیکل بورڈ نے پہلے بیرون ملک علاج تجویز کیا تھا۔
تاہم میڈیکل بورڈ کی مزید تحقیق اور تشخیص تھی کہ بچے کا ملک میں علاج ممکن ہے۔
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے بچے کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی، وزیر اعلی مریم نواز شریف کا فرزان کو فوری طور پہ چلڈرن ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت ، وزیر اعلی مریم نواز شریف کا وزیرِ صحت خواجہ سلمان رفیق کو خود نگرانی کرنے کی ہدایت۔
راناثنااللہ نےپی ٹی آئی کومذاکرات کی ڈیڈلائن دیدی
جنوری 31, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا
جولائی 20, 2024 -
اداکارشان کی بیٹی فلمی دنیا کاجگمگاتا ستارہ بننے کیلئے تیار
اپریل 17, 2024 -
پی ٹی آئی میں مخالف دھڑےکی اندرونی کہانی منظرعام پرآگئی
جنوری 27, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔