محسن نقوی کی مولانافضل الرحمان سےملاقات،ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

0
18

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان سےاُن کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان سےملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےباہمی دلچسپی کےاموراورملک کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔
محسن نقوی نےسربراہ جےیوآئی کی خیریت دریافت کی اورمولاناکےلئے نیک تمناؤں کااظہارکیا۔وزیرداخلہ نے26ویں آئینی ترمیم منظوری میں تاریخ ساز کردارپرمولاناکاشکریہ اداکیا۔
محسن نقوی کاکہناتھاکہ مولانافضل الرحمان نےہمیشہ پاکستان کےمفادات کومقدم رکھاہے۔
مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ہماری ترجیح پاکستان اور پاکستانی عوام ہیں۔

Leave a reply