وزیر اعظم شہباز شریف کی وزیر اطلاعات و نشریات کے ہمراہ افضل تارڑ کی رہائش حافظ آباد گاہ آمد

پاکستان ٹوڈے: وزیر اعظم شہباز شریف کی وزیر اطلاعات و نشریات کے ہمراہ ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی رہائش حافظ آباد گاہ آمد
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف آور عطاء تارڑ نے سائرہ افضل تارڑ سے انکے والد اور پارٹی رہنما افضل تارڑ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا، وزیر اعظم شہبازشریف اور عطا تارڑ نے افضل تارڑ مرحوم کیلئے دعائے مغفرت اور فاتحہ خوانی کی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان دنیامیں امن کےفروغ کی اہمیت کوتسلیم کرتاہے،وزیراعظم
ستمبر 21, 2024 -
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا بیان
اپریل 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©