وزیر اعظم نے سندھ کے خدشات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے پر نوٹس لے لیا

0
69

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے سندھ کے خدشات پر چیئرمین ارسا کی تعیناتی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

وزیر آبپاشی سندھ جام خان شورو کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔

وزیر آبپاشی نے بتایا کہ وزیراعظم نے چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن واپسی لینے کی یقین دہانی کرائی اور کہاکہ ظفر محمود کی بطور چیئرمین ارسا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے گا

Leave a reply